اسلام آباد : سابق سفیر شوکت مخدوم کی جواں سالہ بیٹی کا سفاکانہ قتل ؛ مقدمہ درج ملزم گرفتار

اسلام آباد (رپورٹ حمزہ مشتاق) اسلام آباد میں سابق سفیر شوکت مخدوم کی 27 سالہ بیٹی نور مخدوم کو اس کے دوست نے ذبح کر ڈالا، مقتولہ گذشتہ روز سے معروف کاروباری شخصیت ظہیر جعفر کے ہاں ہاؤس نمبر 07 گلی نمبر 60 سیکٹرF7/4 میں مقیم تھی، تھانہ کوہسار پولیس نے مقدمہ درج کر کے ملزم گرفتار کر لیا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں