لاہور : ڈیفنس بی میں گھر سے ماڈل کی برہنہ حالت میں لاش برآمد

لاہور ( شوبز رپورٹر ) ڈیفنس بی میں گھر سے ماڈل کی برہنہ حالت میں لاش برآمد تفصیلات کے مطابق فیز فائیو میں 29 سالہ ماڈل خاتون کو گلا دبا کر قتل کردیا گیا انتیس سالہ ماڈل کی شناخت نایاب کے نام سے ہوئی،مقتولہ نایاب کے دو سوتیلے بھائی ہیں،مقتولہ غیر شادی شدہ تھی،نامعلوم ملزمان نے تشدد کر کے گلا دبا کر موت کے گھاٹ اتار دیا ملزم موقع سے فرار،پولیس نے مقتولہ ماڈل کے سوتیلے بھائی کی مدعیت میں قتل کا مقدمہ درج کر لیا محمد علی کے مطابق وہ بہن کے گھر گیا تو بہن کی لاش زمین پر پڑی ہوئی تھی نایاب گھر میں اکیلی رہتی تھی جبکہ اس کے باتھ روم کی جالی ٹوٹی ہوئی تھی میری بہن کے گلے پر زخم کے نشان تھے ۔ ایف آئی آر کا متن ،مقتولہ ماڈلنگ کرتی رہی ہے ۔ پوسٹمارٹم کے بعد اصل حقائق سامنے آئیں گے پولیس حکام

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں