لاہور : پی سی بی میں عاقب اور معین خان کو اہم ذمہ داریاں سونپنے کا امکان

لاہور ( سپورٹس رپورٹر ) عاقب جاوید اور معین خان کو پی سی بی میں اہم ذمہ داریاں سونپے جانے کا امکان ہے۔ ورلڈکپ 1992 کے فاتح اسکواڈ میں شامل کھلاڑی فیورٹ ہیں، عاقب جاوید اور معین خان کو اہم ذمہ داریاں سونپے جانے کا امکان ہے، مدثر نذر بھی امیدواروں میں شامل ہیں۔ واضح رہے کہ پی سی بی میں مزید تبدیلیاں بھی ہوں گی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں