ساہیوال : ڈویژنل پریس کلب رجسڑڈ ساہیوال ؛ سالانہ اجلاس تقسیم پریس کارڈ

ساہیوال ( ڈسٹرکٹ رپورٹر ) ڈویژنل پریس کلب رجسڑڈ ساہیوال کا سالانہ اجلاس تقسیم پریس کارڈ منعقد ہوا جس میں عہددران وممبران کو پریس کارڈ تقسیم کیئے گئے اجلاس میں چیئرمین ڈویژنل پریس کلب رجسڑڈ ساہیوال سید عرفان احمد شاہ کی سربراہی میں متفقہ طور پر سینئر صحافی فہیم صدیقی کو ڈویژنل صدر منتخب کر لیا گیا رانا محمد معسود احمد کو وائس چیئرمین۔چوہدری عبدلرزاق جنرل سیکرٹری۔رانا صابر چیئرمین مجلس عاملہ۔ ڈاکٹر غلام مستقیم زاہد سینئر نائب صدر۔ سینئر صحافی محمد پرویز اشرف بٹ کو نائب صدرکمیر منتخب کر لیا گیا ۔نیوز کاسٹر مہر ریاض احمد انفارمیشن سیکرٹری۔ مرزا آطف جوائنٹ سیکرٹری۔ حافظ علی حسن قصوری اسٹنٹ جوائنٹ سیکرٹری۔ چوہدری عرفان یوسف ایڈووکیٹ لیگل ایڈوائزر۔…

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں