128

وزیر اعلی گلگت بلتستان خالد خورشید کا ٹورزم انیشیٹو پروگرام رنگ لے آیا ۔

وزیر اعلی گلگت بلتستان خالد خورشید ٹورزم انیشیٹو پروگرام
کے تحت سکردو میں ٹوریزم ،ہوٹل مینجمنٹ ٹریننگ منعقد کی گئی ۔جس میں اسکردو کی یوتھ کو ہنر مند نوجوان بنانے پر توجہ دی جا رہی ہے ،جس کی کامیابی کی پہلی کڑی ہوٹل منیجمنٹ کے اسٹوڈنٹ نجیب اللہ نے ایک ماہ کے قلیل عرصہ کے بعد ٹریننگ سے متاثر ہو کر گیسٹ ہاؤس اور ریسٹورنٹ کا کاروبار شروع کر کے دیکھائی ۔نجیب اللہ نے وزیراعلی گلگت بلتستان خالد خورشید کا خصوصی شکریہ ادا کیاکہ انہوں نے پروگرام مین ٹورزم کا یہ کورس رکھا ۔جس کی باعث نجیب اللہ اور ٹورزم میں کام کرنے والا دوسرے لوگ پروفیشنل بنیں اور اس طرح گلگت بلتستان کی یوتھ روزگار کے ساتھ ساتھ پاکستان ٹورزم میں اپنا حصہ ڈال سکیں اور پاکستان کی ٹوریزم نیشنل اور انٹرنیشنل سطح پر پرموٹ کر سکیں ۔تقریب میں ‏ٹورزم پروجیکٹ کوآرڈینیٹر سکردو نزیر احسن اور انسٹرکٹرز موجود تھے۔ سٹوڈنٹس نے پرنسپل GVTTC سکردو سرا سم اور ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کا شکریہ ادا کیا ۔

GVTTC

gvttcskardu

khalidkhurshid

ChiefMinister

CMGilgitBaltistan

programtourism

hospitality

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں