22

وزیر اعظم پاکستان شہباز شریف کا وزیر اعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس خان کو فون

وزیر اعظم پاکستان شہباز شریف کا وزیر اعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس خان کو فون ، ترجمان وزیر اعظم آزاد کشمیر وزیر اعظم پاکستان شہباز شریف نے وزیر اعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس خان کو عید کی مبارکباد دی ۔ ترجمان وزیر اعظم آزاد کشمیر وزیر اعظم پاکستان شہباز شریف نے کشمیریوں کی تحریک آزادی کی اخلاقی ، سیاسی اور سفارتی حمایت جاری رکھنے کے عزم کا اعادہ کیا۔ ترجمان وزیر اعظم آزاد کشمیر وزیر اعظم پاکستان شہباز شریف نے حکومت آزاد کشمیر کو ہر ممکن مدد کا یقین دلایا۔ ترجمان وزیر اعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس خان نے ریاست پاکستان کی تحریک آزادی کشمیر کے ساتھ غیر متزلزل کمٹمنٹ کو سراہا۔ ترجمان وزیر اعظم آزاد کشمیر نے کشمیریوں کی تحریک آزادی تکمیل پاکستان کی جدوجہد قرار دیا ۔ ترجمان وزیر اعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس نے کہا کہ سید علی گیلانی کا نعرہ ہم پاکستانی ہیں پاکستان ہمارا ہے کشمیریوں کا سیاسی عقیدہ ہے ۔ ترجمان وزیر اعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس نے اس عزم کا اظہار کیا کہ کشمیری بھارتی جبر و استبداد کے آگے نہیں جھکیں گے ۔ تکمیل پاکستان کی جدوجہد جاری رہے گی۔ ترجمان

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں