80

وزیراعظم آزاد جموں وکشمیر کا وزیراعظم پاکستان عمران خان کو او آئی سی اجلاس میں مسئلہ کشمیر کو اٹھانے پر زبردست خراجِ

وزیراعظم آزاد جموں وکشمیر سردار عبد القیوم نیازی کا سفیر کشمیر /وزیراعظم پاکستان عمران خان کو او آئی سی اجلاس میں مسئلہ کشمیر کو جاندار انداز میں اٹھانے پر زبردست خراجِ تحسینوزیراعظم پاکستان عمران خان نے ایک بار پھر ثابت کیا کہ وہ کشمیریوں کے حقیقی سفیر ہیں، وزیراعظم سردار عبد القیوم نیازی کی پارلیمنٹ کے باہر صحافیوں سے گفتگووزیراعظم پاکستان عمران خان نے کشمیریوں کی آواز کو ایک بار پھر جاندار انداز میں او آئی سی کے سامنے رکھا ، وزیراعظم سردار عبد القیوم نیازیفلسطین کے مظلوم بھائیوں کے حق میں عمران خان نے کلمہِ حق بلند کیا ، وزیراعظم سردار عبد القیوم نیازیاو آئی سی اجلاس سے دنیا کو ایک بڑا پیغام گیا ، وزیراعظم سردار عبد القیوم نیازیبھارت نے مقبوضہ کشمیر سے حریت رہنماؤں کو او آئی سی اجلاس میں شرکت سے رکا ، وزیراعظم سردار عبد القیوم نیازیمقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم بے نقاب ہو چکے ، وزیراعظم سردار عبد القیوم نیازیاو آئی سی اجلاس پاکستان کی ایک بڑی کامیابی ہے ، وزیراعظم سردار عبد القیوم نیازی#PMAbdulQayyumNiazi

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں