59

وزیراعظم آزاد جموں وکشمیر سردار عبد القیوم نیازی کی وفاقی وزیر اسد عمر کیانی سے ملاقات

وزیراعظم آزاد جموں وکشمیر سردار عبد القیوم نیازی کا وزراء حکومت و ممبران قانون ساز اسمبلی کے ہمراہ پاکستان تحریک انصاف کے سنٹرل آفس کا دورہوزیراعظم سردار عبد القیوم نیازی کی پاکستان تحریک انصاف کے جنرل سیکرٹری و وفاقی وزیر اسد عمر اور ایڈیشنل جنرل سیکرٹری عامر کیانی سے ملاقات 27 مارچ کو اسلام آباد جلسے کے حوالے سے مشاورت وزیراعظم کے ہمراہ وزراء حکومت ماجد خان، دیوان علی چغتائی، ملک ظفر، معاون خصوصی محمد اقبال، حافظ حامد رضا، پارلیمانی سیکرٹری عاصم بٹ، پاکستان تحریک انصاف آزاد کشمیر کے سینئر نائب صدر ظفر انور و دیگر بھی وزیراعظم کے #PMAbdulQayyumNiazi ساتھ موجود تھے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں