127

ڈپٹی کمشنر ڈاکٹر خرم شہزاد کا گجرات کے مختلف مقامات کا دورہ

گجرات (علی شان) ڈپٹی کمشنر ڈاکٹر خرم شہزاد کا علی پورہ روڈ کا دورہ چیف آفیسر میٹرو پولیٹن کارپوریشن قمر ذیشان بھی ہمراہ ڈپٹی کمشنر کا صفائی کی ناقص صورتحال پر اظہار ناراضگی ناقص کارکردگی پر سینٹری سپروائزر مشتاق بٹ کو شوکاز نوٹس جاری ناقص کارکردگی پر سینٹری انسپکٹر عبید اللہ کو بھی شوکاز نوٹس جاری سلو لرنرز سکول کے باہر روڈ سے کوڑا کرکٹ فوری اٹھانے کی ہدایت علی پورہ روڈ سیوریج نالوں سے نکالا گیا گند سٹرک سے فوری اٹھانے کی ہدایت عثمان پلازہ سے ملحقہ روڈ سے بلڈنگ میٹریل فوری ہٹایا جائے۔ ڈپٹی کمشنر کی ہدایت ناقص کارکردگی برداشت نہیں کی جائے گی ۔ ڈپٹی کمشنر

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں