پی پی پی چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا یومِ ثقافتِ پنجاب پر پیغامپی پی پی چیئرمین کا پنجاب سمیت پوری قوم کو ثقافتی دن کی مبارکباد پنجاب دریاوَں اور گل و گلزار کی سرزمین ہے، ملنسار اور زندہ دل لوگوں کا وطن ہے: بلاول بھٹو زرداریپنجابی زبان، ماہیے، ہیر وارث شاہ اور بھنگڑا عظیم ثقافت کے عکس ہیں: بلاول بھٹو زرداری ثقافتی دن منانا معاشری کی فکری تھراپی کے مترادف ہے، بھائے چارے، برداشت اور رواداری کو فروغ ملتا ہے: بلاول بھٹو زرداریپاکستانی نوجوان اپنے ملک کی ثقافت اور بولیوں کو عالمی سطح پر اجاگر کرنے کے لیئے اپنا کردار ادا کریں: بلاول بھٹو زرداری
