81

گجرات : وزیر اعلٰی پنجاب کی خصوصی ہدایت پر ڈپٹی کمشنر تا پٹواری ایک ہی چھت کے نیچے ؛ ریونیو عوامی خدمت کے تحت ہر ماہ کی یکم اور 2 تاریخ کو کھلی کچہری کا انعقاد


کبھی کبھی اس اشتہار پر کلک کردیا کریں ۔ شکریہ



کبھی کبھی اس اشتہار پر کلک کردیا کریں ۔ شکریہ



کبھی کبھی اس اشتہار پر کلک کردیا کریں ۔ شکریہ



کبھی کبھی اس اشتہار پر کلک کردیا کریں ۔ شکریہ


گجرات : وزیراعلٰی پنجاب عثمان بزدار کی خصوصی ہدایات پر عمل درآمد کرتے ہوئے ڈسٹرکٹ گجرات میں ریونیو عوامی خدمت کے تحت ہر ماہ کی یکم اور 2 تاریخ کو کھلی کچہری کا انعقد کیا جا رہا ہے جس میں عوام کو درپیش درستگی ریکارڈ ، فرد کا اجراء ، انتقالات کا اجراء ، رجسٹری ، انکم سرٹیفیکیٹ ، معائنہ ریکارڈ ، ڈومیسائل کا اجراء و ریونیو سے متعلقہ دیگر مسائل کے حل کیلئے تمام متعلقہ افسران و عملہ موقع پر ہی سائلین کی درخواستوں کو نمٹارہے ہیں عوام نے وزیراعلٰی پنجاب سے خصوصی درخواست کی ہے کہ اس طرح کی کھلی کچہریوں کے انعقاد کے ایام میں اضافہ کیا جائے اور متعلقہ افسران و عملہ کو پابند کیا جائے کہ وہ عوامی خدمت کے جذبے سے سرشار ہوکر کام کریں اور ملک کی ترقی میں اپنا بھرپور کردار ادا کریں ۔


کبھی کبھی اس اشتہار پر کلک کردیا کریں ۔ شکریہ



کبھی کبھی اس اشتہار پر کلک کردیا کریں ۔ شکریہ


اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں