ساہیوال:تھانہ ہڑپہ کی حدود میں پولیس مقابلہ

ساہیوال ( ڈسٹرکٹ رپورٹر ) تھانہ ہڑپہ کی حدود میں پولیس مقابلہ تفصیلات کے مطابق ​ڈاکوں اور پولیس کے مابین فائرنگ آدھا گھنٹہ سے زائد عرصہ جاری رہی چار موٹر سائیکل سوار ڈاکووں نے 101/6آر کے قریب حافظ احمد نامی شخص سے واردات کی تھی پولیس تھانہ ہڑپہ نے اطلاع ملتے ہی ناکہ بندی کی پولیس نے ڈاکووں کو مشکوک جان کر رکنے کا اشارہ کیا تو ڈاکووں نے فائرنگ شروع کردی ڈاکوں فائرنگ کرتے ہوے بھاگنے کی نیت سے قریبی فصل میں گھس گئے کچھ دیر بعد فائرنگ کا تبادلہ تھم گیا فائرنگ رکنے کے بعد پولیس کے تلاش کرنے پر دو ڈاکو ہلاک پائے گئے دو ڈاکو فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے ہلاک ہونے والے ڈاکوں سے چھینی گئی موٹر سائیکل ،شناختی کارڈ اور رقم برآمد ہلاک ہونے والے ڈاکوں کی شناخت محسن وہنیوال سکنہ451 گ ب ضلع فیصل آباد اور منظور عرف پھمی سکنہ 121/9L تھانہ کمیر ضلع ساہیوال ہوئی ہے دونوں ڈاکو بین الاضلاعی ریکارڈ یافتہ اشتہاری ملزم تھے اور ضلع ساہیوال پولیس کوبھی متعدد وارداتوں میں مطلوب تھ

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں