کراچی: گارڈن رام سوامی میں دو مذہبی جماعتوں میں تصادم ؛ پتھرائو اور فائرنگ کا تبادلہ ؛ پولیس کی بھاری نفری بکتر بند گاڑیوں کے ساتھ طلب

کراچی ( اسپیشل رپورٹر ) گارڈن رام سوامی میں دو مذہبی جماعتوں میں تصادم ، پتھرائو اور فائرنگ کا تبادلہ ، پولیس کی بھاری نفری بکتر بند گاڑیوں کے ساتھ طلب تفصیلات کے مطابق پاکستان سنی تحریک اور سپاہ صحابہ کے کارکنان آمنے سامنے ، واقع گارڈن وحید چائے والے سامنے نبی بخش تھانے کی حدود میں پیش آیا ، فائرنگ اور پتھراؤ کہ واقعات میں دونوں مذہبی جماعت کہ کارکنان شدید زخمی ، موقع پر پولیس کی بھاری نفری بکتر بند گاڑی اور واٹر ٹینکر معملے کو سمبھالنے کہ لئے طلب ، جب کہ اسیسٹینٹ کمشنر گارڈن بھی موقع پر پہنچ گئے،ایس ایس پی سر فراز نواز ڈی ایس پی راجا امجد سٹی کہ تمام ایس ایچ اوز بھی پہنچ گئے ، علاقے کو گھیرے میں لیتے ہوئے معملے کو سمبھالنے کی کوشش جاری ہیں ، رنچھور لائن بکتر بند اور پولیس کی مزید نفری طلب ایس پی سٹی سرفراز نواز بھی پہنچ گئے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں