اسلام آباد : اسلام آباد میں واقع کشمیر ہائی وے کا نام تبدیل کرکے سری نگر ہائی وے رکھ دیا گیا۔

اسلام آباد (خصوصی رپورٹر) اسلام آباد میں واقع کشمیر ہائی وے کا نام تبدیل کرکے سری نگر ہائی وے رکھ دیا گیا۔

حکومت پاکستان نے اسلام آباد میں واقع کشمیر ہائی وے کا نام تبدیل کرکے سری نگر ہائی وے رکھ دیا ہے گذشتہ ہفتے شاہ محمود قریشی نے حکومت پاکستان کی طرف سے سرکاری طور پر اعلان کیا تھا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں