گجرات : پھالیہ میں کرونا ایس او پیز کی سرعام خلاف ورزی، حکام قوانین پر عملدرآمد کروانے میں مکمل طور پر ناکام ،

گجرات ( رپورٹ: عمران محمود بھٹی ) پھالیہ میں کرونا ایس او پیز کی سرعام خلاف ورزی، حکام قوانین پر عملدرآمد کروانے میں مکمل طور پر ناکام ، تفصیلات کے مطابق پھالیہ میں ہیلاں چونگی کے قریب واقع لئیق تکہ شاپ نے سرعام آؤٹ ڈور ڈائنگ ٹیبل لگا رکھے ہیں اور عوام کی تواضع چکن تکہ، لیگ پیس اور کباب وغیرہ سے کی جا رہی ہے، جبکہ پولیس بھی خاموش تماشائی بنی ہوئی ہے، اے سی پھالیہ ساجد منیر سے ایک سوال ہے کہ کب حکومتی نوٹیفیکیشن پر عملدرآمد یقینی بنائیں گے ۔۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں