گجرات : پاکستان کی تاریخ میں پہلی سماجی رابطے کی ویب سائٹ لانچ کر دی گئی ؛ فیس بک سے بھی زیادہ بہترین فیچرز

گجرات ( رپورٹ : عمران محمود بھٹی ) پاکستان کی تاریخ میں پہلی سماجی رابطے کی ویب سائٹ لانچ کر دی گئی ؛ فیس بک سے بھی زیادہ بہترین فیچرز ۔ تفصیلات کے مطابق پی کے بیپ ڈاٹ کام ایک ایسی سماجی رابطے کی ویب سائٹ ہے جس پر اگر یوزر رجسٹر ہوکر لاگ ان ہو کر اس کے فیچرز جیسے کہ پوسٹ بناکر شیئر کرنا ، کسی پوسٹ کو لائک ، شیئر ، کمنٹ کرنا استعمال کرتا ہے تو وہ اس دوران پوائنٹس بھی ارن کرتا ہے اور یہ پوائنٹس خود بخود پاکستانی روپوں میں تبدیل ہوتے رہتے ہیں اس ویب سائٹ پر پوسٹ لکھنے (کلرڈ بیک گرائونڈ اور امیج بیک گرائونڈ) یا اپلوڈ کرنے ، ویڈیو اپلوڈ کرنے ، فائل اپلوڈ کرنے ، پول کروانے ، فرینڈز بنانے ، پیجز ، گروپس بنانے اور میسیجز بھیجنے اور وصول کرنے کے سہولیات موجود ہیں اس کے ساتھ ساتھ کاروباری افراد اس میں لاگ ان ہوکر اپنی پروڈکٹس بھی ایڈ کرسکتے ہیں جو اس ویب سائٹ کے مارکیٹ سیکشن میں خریداروں کیلئے دستیاب ہوں گی مارکیٹ سیکشن ہر یوزر کے مینوبار میں موجود ہے اگر آپ اس سماجی رابطے کی ویب سائٹ سے ایکسٹرا ارننگ کرنا چاہتے ہیں تو پہلے خود پروممبر شپ جو کہ 100 ، 250 ، 500 اور 1000 روپے ماہانہ میں دستیاب ہے خرید کر اپنے ریفرل لنک سے دوسروں کو رجسٹر کروائیں اور جیسے سے آپ کے ریفرل لنک سے رجسٹرڈ یوزرز پروممبر شپ خریدیں گے تو آپ کے اکائونٹ بیلنس میں 20 فیصد کمیشن جمع ہوجائے گا جو آپ بآسانی اپنے لوکل بنک اکائونٹ میں ودڈرا کرسکتے ہیں البتہ اپنے لوکل بنک اکائونٹ میں ودڈرا وصول کرنے کیلئے اپ کا اکائونٹ بیلنس کم از کم 100 روپے ہونا ضروری ہے۔ ہم آپ کو اس کے مزید فیجرز کے بارے میں بھی اپ ڈیٹ دیتے رہیں گے ۔ نئے یوزرز جو رجسٹر ہونا چاہیں اس “رجسٹر ہوجائیں ” پر کلک کریں اور رجسٹر ہوجائیں ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں