راجن پور : ایڈیشنل سیشن جج کے کمرہ عدالت میں دو گروپوں میں مسلح صادم ؛ 1 جانبحق جبکہ 7 زخمی

راجن پور ( اسپیشل رپورٹر ) ایڈیشنل سیشن جج کے کمرہ عدالت میں دو گروپوں میں مسلح صادم ؛ 1 جانبحق جبکہ 7 زخمی تفصیلات کے مطابق کمرہ عدالت میں دو گروپوں میں فائرنگ ، واقعے کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو 1122 کی ایمبولینس موقعہ پر پہنچ گئیں ۔ زخمیوں کو ڈی ایچ کیو منتقل کردیا گیا ہے۔ فائرنگ کی وجہ سے 7 افراد زخمی ہوئے ہیں جبکہ 1 جانبحق ہو گیا ہے۔ فائرنگ کی وجہ پرانی دشمنی بتائی جا رہی ہے فائرنگ کرنے والے لشاری جبکہ دوسرا گروپ کشانی فیملی سے ہیں۔ ایڈیشنل سیشن جج سردار خالد نعیم کے کمرہ عدالت میں فائرنگ کا واقعہ پیش آیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں