
گجرات ( رپورٹ : سجیل احمد حمزہ ) ضلعی دفتر گجرات میں پی پی 31 کا اہم اجلاس ہوا جس میں مولانا عبدالستار چشتی سرپرست اعلیٰ پی پی 31 ،ڈاکٹر حکیم مولانا محمد یحیٰ قادری امیر پی پی 31 ،صاحبزادہ عبدالمصطفیٰ سیالوی ناٸب امیر پی پی 31، حافظ زین العابدین رضوی ناظم اعلیٰ پی پی 31، عدنان خاور ناٸب ناظم پی پی 31 اور دیگر عہدیداران نے شرکت کی اجلاس میں مشاورت سے آفتاب بٹ کو پی پی 31 سکیورٹی انچارج مقرر کر دیا گیاہے ۔ اجلاس میں بہت اہم فیصلے ہوٸے 31 مارچ کو منڈاھر میں ہونے والی کانفرنس میں گجرات سے بہت بڑا قافلہ شرکت کرے گا