ساہیوال : عوام کو سستے داموں اشیائے ضروریہ کی فراہمی کیلئے ساہیوال ڈویزن میں 20 رمضان بازار لگائے جائیں گے ؛ ضلعی انتظامیہ متحرک

ساہیوال ( رپورزٹ : محمد افضل جٹ ) عوام کو رمضان المبارک کے دوران ضروری اشیاء صرف کی سستے داموں فراہمی کے لئے ساہیوال ڈویژن میں 20رمضان بازار لگائے جائیں گے جن کے لئے ضلعی انتظامیہ نے تیاریاں شروع کر دی ہیں -ان رمضان بازاروں میں آٹا،چینی،دالیں،سبزیاں اور پھل مارکیٹ سے 10سے20فیصد ارزاں نرخوں پر دستیاب ہوں گے -یہ بات کمشنر آفس میں ہونے والے ایک اجلاس میں بتائی گئی جس میں رمضان المبارک کے دوران عوام کو مہنگائی سے ریلیف دینے کے بارے میں تفصیلی غور کیا گیا -اجلاس کی صدارت کمشنر ساہیوال ڈویژن نادر چٹھہ نے کی جبکہ اس میں ایڈیشنل کمشنر کوآرڈی نیشن شفیق احمد ڈوگر،اے ڈی سی آر ریونیو اویس مشتاق، ڈائریکٹرلوکل گورنمنٹ اظہر دیوان، ڈسٹرکٹ فوڈ کنٹرولر عابد کمال چشتی کے علاوہ ڈی سی اوکاڑہ اور پاکپتن نے ویڈیولنک پر شرکت کی -اجلاس میں بتایا گیا کہ ضلع ساہیوال اور اوکاڑہ میں 8، 8اور ضلع پاکپتن میں 4رمضان بازار ل…

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں