گجرات ؛ گجرات (رپورٹ : عمران بھٹی ) سیشن جج کے حکم پر کم سن بچی ماں کے حوالے کر دی گئی

گجرات (رپورٹ : عمران بھٹی ) سیشن جج کے حکم پر کم سن بچی ماں کے حوالے کر دی گئی،تفصیلات کے مطابق ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج گجرات ملک شفیق احمد کو عائشہ بی بی نے ایک درخواست دی کہ اس کے خاوند نے اسے مارپیٹ کر گھر سے نکال دیا اور اسکی 2 سالہ شیرخوار بچی کو زبردستی چھین لیا اور بچی کو حبس بےجا میں رکھا ہوا ہے، جس پر فاضل جج نے پولیس تھانہ لاری اڈا کے ذریعے بچی کو طلب کر کے ماں عائشہ بی بی کے حوالے کر دیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں