
گجرات( رپورٹ : عمران بھٹی ) اسسٹنٹ کمشنر گجرات سلمان ظفر نے کرونا سے بگڑتی ہوئی صورتحال کے پیشِ نظر لگنے والے لاک ڈاؤن میں ایس او پیز کی خلاف ورزی کرنے پر بنوں بیف پلاؤ رامتلائی چوک، جلالپوری ریسٹورنٹ لاری اڈا، شاہین ریسٹورنٹ لاری اڈا، الجنت ریسٹورنٹ لاری اڈا اور گرین ویز ریسٹورنٹ کو سیل کردیا ہے۔