ساہیوال : گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور کی کمیرمیں خیابان سٹی اورکمیر پریس کلب رجسٹرڈ کے آفس آمد ؛ خیابان سٹی کمیر اور پریس کلب کی طرف سے گورنر پنجاب کا شاندار استقبال

ساہیوال ( رپورٹ : محمد افضل جٹ) گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور کی کمیرمیں خیابان سٹی اورکمیر پریس کلب رجسٹرڈ کے آفس آمد ، خیابان سٹی کمیر اور پریس کلب کی طرف سے گورنر پنجاب کا شاندار استقبال گونر پنجاب چوہدری محمد سرور نے خیابان سٹی کمیر کی انتظامیاں محمد امین شہزاد۔ میاں ذاکرحسین ہانس۔میاں خضر حسین ہانس میاں شوکت ہاس اور پریس کلب کمیر کے صحافیوں چیئرمین پریس کلب ڈاکٹر برکت علی گلزار ۔سنیئر نائب صدر پریس کلب کمیر محمد پرویز اشرف بٹ ۔سجاد لاڈا ودیگر ممبران کا شاندار استقبال کرنے پر شکریہ ادا کیا۔

ساہیوال : کمیر سٹی گورنر پنجاب چودھری سرور کی آمد ؛ تصویری جھلکیاں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں