کمیر سٹی : کمیر میں جلد ڈویلپمنٹ کا کام شروع ہو جائے گا جس سے علاقہ کی احساس محرومی ختم ہو جائے گی ؛ سیٹھ محبوب عالم

کمیر سٹی ( سپیشل رپورتر) گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور کی ساہیوال آمد اس موقع پر ملک فیصل جلال ڈھکو۔ سیٹھ محبوب عالم سابقہ نائب ناظم کمیر اور اسد خان لودھی انصر خان لودھی راجہ مظہرحسین 182/9مہر محمد عباس ملک ریاست حسین کوڈھن پیر میاں ذاکر حسین ہانس سے کرسٹل مارکی میں ملاقات میں بالخصوص کمیر شریف کے سیاسی مسائل پر گفتگو ہوئی سیٹھ محبوب عالم سابقہ نائب ناظم نے نمائندہ جستجو نیوز آن لائن سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ کمیر میں جلد ڈویلپمنٹ کا کام شروع ہو جائے گا جس سے علاقہ کی احساس محرومی ختم ہو جائے گی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں