کمیر:کمیٹی ٹاؤن کمیٹی کی حیثیت ختم ہونے سے شہر بھر میں گندگی اور غلاظت کے ڈھیر

کمیر ( سپیشل رپورتر) کمیٹی ٹاؤن کمیٹی کی حیثیت ختم ہونے سے شہر بھر میں گندگی اور غلاظت کے ڈھیر. کمیر: کے شہری پہلے ہی مسائل کی دلدل میں پھنسے ہوئے تھے کہ حکمرانوں نے ٹاؤن کمیٹی کو ختم کردیا. کمیر: اب ووٹ لینے آئے تو ان سے پوچھا جائے گا. کمیر: عوامی مسائل بڑھ گئے کوئی فریاد سننے والا نہیں عوام میں غم و غصے کی لہر دوڑ گئی کمیر کی سیاسی سماجی تجارتی صحافتی حلقوں کا شدید احتجاج

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں