تھانہ ہڑپہ : دو ڈاکوئوں نے ساہیوال کے سیل مین کو نہر لوئرباری دوآب کے پل پر فائر مار کر زخمی کر کے ڈیڑھ لاکھ روپے لوٹ لیئے

تھانہ ہڑپہ ( سپیشل رپورٹر ) دو ڈاکوئوں نے ساہیوال کے سیل مین کو نہر لوئرباری دوآب کے پل پر فائر مار کر زخمی کر کے ڈیڑھ لاکھ روپے لوٹ لیئے۔ ذرائع کے مطابق ہڑپہ پولیس نےموقع پر پہنچ کر مضروب کو پولیس کی گاڑی میں ہسپتال منتقل کیا گیا ہے۔ جبکہ کئی کالز کے باوجود 1122 کی ایمبولنس نہ پہنچی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں