وہاڑی : تھانہ دانیوال کی حدود غفور ٹاؤن میں ملزم الطاف نے پسٹل کا فائر کر کے اپنی بیوی عابدہ کو قتل کردیا۔

وہاڑی ( سپیشل رپورٹر ) تھانہ دانیوال کی حدود غفور ٹاؤن میں ملزم الطاف نے پسٹل کا فائر کر کے اپنی بیوی عابدہ کو قتل کردیا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ ملزم الطاف نے دوسری شادی کر رکھی تھی اور پہلی بیوی سے شادی کی وجہ سے جھگڑا چل رہا تھا ملزم دوبئی سے پلٹ کر آیا ہوا تھا کہ آج اپنی پہلی بیوی کو قتل کردیا۔ مقتولہ دو بچوں کی ماں تھی۔ ملزم قتل کرنے کے بعد موقع سے فرار ہوگیا ہے مقتولہ کی نعش کو پوسٹ مارٹم کے لیئے ہسپتال منتقل کیا جارہا ہے۔ذرائع

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں