پسرور : نہر مرالہ راوی لنک سے سوہاوی پل کےبمقام پر 23 سالہ نوجوان کی نعش برآمد

پسرور ( نمائندہ خصوصی ) پسرور۔نہر مرالہ راوی لنک سے سوہاوی پل کےبمقام پر 23 سالہ نوجوان کی نعش برآمد ، پسرور۔نوجوان کی شناخت شیر علی ولد خالد حسین محلہ چھبہ مراد پور سیالکوٹ کے نام سے ہوئی ۔ پسرور۔نامعلوم ملزمان نے نوجوان کو سر میں گولی مار کر ہلاک کر کے نعش کو نہر میں پھینک دیا ۔ پسرور۔ تھانہ صدرپولیس نے نعش کوقبضہ میں لے کر پوسٹمارٹم کے لیے سول ہسپتال پسرور منتقل کر دیا گیا ہے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں