خوشاب : ڈپٹی کمشنر خوشاب میڈم مسرت جبیں نے ڈی ایچ کیو ہسپتال جوہرآباد کا دورہ

خوشاب ( رپورٹ : راجہ نورالہی عاطف ) ڈپٹی کمشنر خوشاب میڈم مسرت جبیں نے ڈی ایچ کیو ہسپتال جوہرآباد کا دورہ کیا۔ اس مقع پر انہوں نےڈسٹرکٹ ھیڈ کوارٹر ہسپتال میں بنائی گئی پناہ گاہ اور ایمرجنسی کا معائنہ کیا اور ڈیوٹی پر موجود عملے کی حاضری کا بھی تفصیلی جائزہ لیا۔ ڈپٹی ڈائریکٹر سوشل ویلفئر خوشاب ملک امتیاز احمد مانگٹ اورمیڈیکل سپرنٹنڈنٹ ڈاکٹر آصف محموداحمد قاضی بھی اس موقع پر موجودتھے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں