خوشاب : ڈپٹی کمشنر خوشاب مسرت جبیں کی زیرصدارت پوسٹ پولیو ریو یو اور ڈسڑکٹ ایکسیلریشن کمیٹی برائے ای پی آئی کا اجلاس

خوشاب ( رپورٹ: راجہ نورالہی عاطف ) ڈی سی کانفرنس روم جوہرآباد میں پوسٹ پولیو ریو یو اور ڈسڑکٹ ایکسیلریشن کمیٹی برائے ای پی آئی کا اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس کی صدارت ڈپٹی کمشنر خوشاب مسرت جبیں نے کی اجلاس میں ڈی ایچ او ڈاکٹر راؤ گلزار یوسف،ایمو نائزیشن آفیسر ڈاکٹر مسرور احمد،ڈبلیو ایچ او ڈاکٹر صائمہ اکرام نیازی،ڈی ڈی ایچ او ڈاکٹر طاہر حیات،ڈاکٹر ثروت نیازی،ڈاکٹر توقیر احمد،ڈاکٹر وسیم زمان،ایس پی نگہت فردوس،ڈی ایس وی الطاف،نمائندہ خصوصی ایم پی اے ساجدہ آہیر الفت بلوچ،ای پی آئی فوکل پرسن عمر شہزاد اور تمام محکموں کے افسران نے شرکت کی۔ڈاکٹر راؤ گلزار یوسف نے صدر اجلاس کو تفصیل سے بریفنگ دی۔ڈپٹی کمشنر خوشاب مسرت جبیں نے ای پی آئی کو بہتر کرنے کے لئے ویلیڈیشن پر زور دیا اور ٹارگٹ سے کم انڈیکیٹرز کی انکوائری رپورٹ پیش کرنے کا کہا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں