بھمبر : آزاد کشمیرکے نواحی علاقے پنڈی جھونجہ میں شادی والا گھر ماتم میں بدل گیا بجلی کا کرنٹ لگنے سے 3 افراد جاں بحق اور3 زخمی ہو گئے

• بھمبر ( نمائندہ خصوصی ) آزاد کشمیرکے نواحی علاقے پنڈی جھونجہ میں شادی والا گھر ماتم میں بدل گیا بجلی کا کرنٹ لگنے سے 3 افراد جاں بحق اور3 زخمی ہو گئے۔تفصیلات کے مطابق بھمبر کے نواحی گاؤں میں افسوسناک واقعہ شادی کی تقریب میں شامیانہ لگاتے ہوئے لوہے کا پول بجلی کی تاروں کے ساتھ ٹکرانے سے پیش آیا جس کے نتیجہ میں ٹینٹ کیٹرنگ سروس کے تین مزدور جاں بحق جبکہ تین  مزدورزخمی ہوگئے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں