خوشاب : نامور مصنفہ،ادیبہ،شاعرہ اور کالم نگار محترمہ معظمہ نقوی صاحبہ آف ڈیرہ غازی خان پاکسان کو انٹرنیشنل رائٹرز فورم پاکستان کی طرف سے سند امتیاز ملنے پر انٹرنیشنل ادبی تنظیم شریف اکیڈمی جرمنی/ چیپٹر ڈسڑکٹ خوشاب کے ڈائریکٹر اور ڈسڑکٹ بیورو چیف ڈیلی جستجو ڈاٹ کام خوشاب راجہ نورالہی عاطف کی جانب سے مبارکباد

خوشاب (نمائندہ خصوصی ) نامور مصنفہ،ادیبہ،شاعرہ اور کالم نگار محترمہ معظمہ نقوی صاحبہ آف ڈیرہ غازی خان پاکسان کو انٹرنیشنل رائٹرز فورم پاکستان کی طرف سے سند امتیاز ملنے پر انٹرنیشنل ادبی تنظیم شریف اکیڈمی جرمنی/ چیپٹر ڈسڑکٹ خوشاب کے ڈائریکٹر اور ڈسڑکٹ رپورٹر ڈیلی جستجو ڈاٹ کام خوشاب راجہ نورالہی عاطف نے دلی مبارکباد دیتے ہوئے ان کی مزید شاندار کامیابیوں کے لیے دعا کی ہے ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں