گجرات : گجرات سٹی سرکل پولیس کے تھانہ سول لائن کی چوکی گرین ٹاؤن کی نئی بلڈنگ کی افتتاحی تقریب ؛ عمر سلامت ڈی پی او گجرات نے افتتاح کیا

گجرات ( رپورٹ : سجیل احمد حمزہ) گجرات سٹی سرکل پولیس کے تھانہ سول لائن کی چوکی گرین ٹاؤن کی نئی بلڈنگ کی افتتاحی تقریب ڈی پی او گجرات عمر سلامت نے ممتاز بزنس مین الرازق بلڈرزجلالپورجٹاں روڈ کے چیف ایگزیکٹو رضوان دلدارچوہدری ڈی ایس پی سٹی سرکل گجرات الحاج رضا حسنین اعوان سابق صدر ٹریولز ایسوسی ایشن گجرات حافظ احتشام دلدارچوہدری ذیشان دلدارچوہدری شیخ افضال و دیگر معززین کے ہمراہ فیتہ کاٹ کر افتتاح کیا گرین چوکی پر ایک ملین سے زائد رقم کے اخراجات آئے ہیں جو رضوان دلدارچوہدری اور برادرز نے ادا کئے ہیں ڈی پی او گجرات عمر سلامت نے رضوان دلدارچوہدری فیملی کی فلاحی خدمات کو خراج تحسین پیش کیا ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں