گجرات : فلور ملز ایسوسی ایشن ضلع گجرات کے صدر، ڈائریکٹر گجرات فلور ملز محمد نواز بٹ کے صاحبزادے اعزاز نواز بٹ رشتہ ازدواج میں منسلک ہو گئے

گجرات( رپورٹ: سجیل احمد حمزہ ) فلور ملز ایسوسی ایشن ضلع گجرات کے صدر، ڈائریکٹر گجرات فلور ملز محمد نواز بٹ کے صاحبزادے اعزاز نواز بٹ رشتہ ازدواج میں منسلک ہو گئے۔ان کی دعوت ولیمہ کا اہتمام صغیر کیسل مارکی میں کیا گیا۔ مہمانوں کا استقبال نذر حسین بٹ ، اسلم بٹ، چوہدری لیاقت علی چاڑ، مبشر احمد ڈار، انور بٹ، عظمت مسعود عارف، پرویز بٹ، اقبال بٹ، ناصر بٹ، الطاف بٹ، عبدالخالق بٹ، اختر بٹ، قیصر بٹ، ثاقب بٹ، مصطفی ناصر، ثوبان نواز بٹ نے کیا۔ اس موقع پر چیئرمین آل پاکستان فلور ملز ایسوسی ایشن ریجن پنجاب چوہدری افتخار احمد مٹو، سابق صدر ڈسٹرکٹ بار گجرات قاضی ظفر اللہ ایڈووکیٹ، چوہدری اعجاز احمد سماں سابق ایم پی اے،چوہدری افتخار احمد مٹو، سابق صدر گجرات چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری طارق بلال ملک، ایگزیکٹو ممبر فلور ملز ایسوسی ایشن چوہدری ارسلان پرویز، چوہدری عثمان پرویز، ڈی ایس پی ٹریفک چوہدری سعید احمد، شیخ نصیر احمد(تاجر راہنما)، شیخ ظہیر احمد، چوہدری وقار عزیز ترکھا، محمد یاسر، امجد مجید بٹ، شیخ سہیل منیر، شیخ عبدالرو ¿ف، سید سہیل شاہ، شیخ عمران منیر، چوہدری سرفراز (المرتضیٰ فلور ملز)، چوہدری محمد سلیم، چوہدری عرفان اکبر وڑائچ، چوہدری شاہد محمود، ساجد محمود، سجاد احمد(ایس ایم مارٹ)، حاجی محمد شفیق، چوہدری افتخار احمد، شیخ افضال الٰہی ، مہر مشتاق احمد، میاں آصف بشیر سابق چیئرمین بیت المال منڈی بہاﺅالدین، ذوالفقار علی (البرکہ بینک)، مرزا اشفاق بشیر(ڈیسنٹ فرنشرز)، ریاض اللہ خان سابق چیئرمین فلور ملز ایسوسی ایشن، خواجہ سلیم یونین فلور ملز، نواب لیاقت علی خان، شیخ مقصود خان سابق وائس چیئرمین، شیخ محمد خالد، چوہدری مختار سماں، چوہدری سرفراز، خرم شہزاد (مقصود فلور ملز)، گوہر سعید(المرتضیٰ فلور ملز)، عمران خان بنگش، شبیر حسین ڈنگہ، سلیمان چیمہ سمبڑیال، حافظ عبدالرحمان اشرفی، خالد پرویز بٹ (دیوان خاص میرج ہال) او ر دیگر ممتاز شخصیات شریک تھیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں