گجرات : پاکستان پیپلز پارٹی کے راہنما ، سابق ٹکٹ ہولڈر حلقہ پی پی 111 شہر گجرات زاہد حسین سلیمی کی صاحبزادی کی تقریب رخصتی تمام سیاسی جماعتوں کے راہنماو ¿ں اور ضلع بھر سے ممتاز سیاسی، سماجی، کاروباری شخصیات کی شرکت

گجرات( رپورٹ : سجیل احمد حمزہ ) پاکستان پیپلز پارٹی کے راہنما ، سابق ٹکٹ ہولڈر حلقہ پی پی 111 شہر گجرات زاہد حسین سلیمی کی صاحبزادی کی تقریب رخصتی تمام سیاسی جماعتوں کے راہنماو ¿ں اور ضلع بھر سے ممتاز سیاسی، سماجی، کاروباری شخصیات نے شرکت کی۔تقریب کا اہتمام سکائی ویز میرج ہال میں کیا گیا۔ اس موقع پر سابق وفاقی وزیر ، صدر پیپلز پارٹی پنجاب قمر زمان کائرہ، طاہر زمان کائرہ، نوابزادہ غضنفر علی گل، صوبائی پارلیمانی سیکرٹری چوہدری سلیم سرور جوڑا، نوابزادہ طاہر الملک، نوابزادہ اصغر علی، سابق ڈی سی گجرات لیاقت علی چٹھہ، صدر پاکستان پیپلز پارٹی ضلع گجرات ضیاءمحی الدین،میجر معین نواز سابق ایم پی اے، سابق صوبائی وزیر چوہدری تنویر اشرف کائرہ، سابق ایم پی اے چوہدری اعجاز سماں، صاحبزادہ سید سعید احمد شاہ گجراتی، چوہدری اظہر حسین نیئر انڈسٹری،سابق ایم پی اے حاجی عمران ظفر، چوہدری بشیر بھاگٹ، ڈاکٹر زاہد ظہیر، چوہدری اختر چھوکر کلاں، صدر ڈسٹرکٹ بار گجرات چوہدری انصر دھول ایڈووکیٹ، چوہدری اصغر علی پسوال ایڈووکیٹ، ڈاکٹر طارق سلیم امیر جماعت اسلامی پنجاب، رضوان دلدار چوہدری، دلدار چوہدری، احتشام دلدار چوہدری، چوہدری اعجاز وڑائچ ریور گارڈن، صفدر ممتاز سندھو، طارق بلال ملک، چوہدری خرم، چوہدری سجاد اکرم ریحانیہ، راجہ تیمور طارق مینجنگ ایڈیٹر روزنامہ جذبہ، چوہدری اختر چھوکر کلاں،چوہدری منور حسین بٹ، چوہدری اعجاز احمد آف ہٹاچی فین، چوہدری جاوید اقبال ایڈووکیٹ، چوہدری عبداللہ وڑائچ، صوفی محمد صفدر ، صوفی محمد افضل، چوہدری الیاس چیچی ایڈووکیٹ، سینئر صحافی طفیل میر، محمد یونس ساقی، وسیم اشرف بٹ، محمود اختر محمود، ریٹائرڈ انسپکٹر چوہدری محمد انور، خرم الطاف بھٹی، طارق بلال ملک، چوہدری خرم، چوہدری جاوید سراج، ارشد بٹ، چوہدری محمد اصغر تیل والا، بیرسٹر صہیب اصغر، ملک ریاض، سابق نائب تحصیلدار مظہر اقبال، چوہدری شبیر وڑائچ، میر انجم، عبدالرزاق سلیمی، عمران اسلم بٹ، حاجی اختر، سینئر صحافی محسن گورائیہ، سید علیم امتیاز جنگی، چوہدری افتخار مٹو، احمد حسن مٹو، علی نوید، سید عدیل عباس شاہ، سید سہیل عباس شاہ، سید عقیل عباس شاہ، ارتضیٰ شاہ، چوہدری شہزاد گل، شکیب درانی، میر انجم، ڈاکٹر زاہد ظہیر،چوہدری رخسار میلو، خان عدنان خان، یاسر امین چوہدری، چوہدری وحید زمان ڈوگہ، غلام عباس ملہی، چوہدری تنویر حسین، عامر لطیف طور، ڈاکٹر امین گل، امتیاز کوثر، شیخ ابرار سعید، خواجہ حماد اکرم، سفران ناظر، رانا انصر بھٹی، رائے داو ¿د، شیخ ابرار سعید، ڈاکٹر فرحان میر، چوہدری قدیر حسین، عاصم مشتاق بٹ سیکرٹری جمخانہ کلب، چوہدری شبیر وڑائچ، میر انجم، چوہدری مومن اعجاز، طارق حیدر، تنویر عبداللہ، چوہدری اشرف گوندل، چوہدری توصیف عبداللہ، ڈاکٹر راحیل سرور، چوہدری سرور راڈو انجینئرنگ، ارقم چیمہ، سابق میئر گجرات چوہدری طاہر مانڈہ، عبدالرزاق سلیمی، شعیب اصغر بٹ، منظور حسین ڈار، خواجہ حماد اکرم، بشارت محمود، حاجی محمد ریاض، چوہدری محمد اعظم، اشتیاق آرائیں، چوہدری شہزاد انور، شیخ افضال احمد، نوید اقبال ہیرا، شاہد سلیمی، پرویز سلیمی، علی سلیمی، امتیاز کوثر، پرویز اقبال، مہروز اشرف، خالد پرویز بٹ، نوید اقبال پپل، چوہدری نواز ریحانیہ، چوہدری سہیل نواز ریحانیہ، غلام سرور باگڑی، چوہدری سلیم اختر، شاہد اکبر، آصف میراں ایڈووکیٹ، ڈی ایس پی سٹی چوہدری سعید وڑائچ، چوہدری ناصر وڑائچ، چوہدری عمران طفیل، رانا عارف، قمر سجاد بٹ، چوہدری طارق مانڈہ سابق میئر میونسپل کارپوریشن، چوہدری اجمل حسین و دیگر ممتاز شخصیات شامل تھیں ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں