لاہور : تھانہ شاہدرہ اور شاہدرہ ٹاؤن کی حدود میں ڈاکو بے لگام ؛ شہری لٹ گئے ؛ پولیس خاموش تماشائی

لاھور( رپورٹ : حامد صدیق انجم) تھانہ شاہدرہ اور شاہدرہ ٹاؤن کی حدود میں ڈاکو بے لگام شہری لٹ گئے پولیس خاموش تماشائی تفصیلات کے مطابق گذشتہ 24 گھنٹے میں لاتعداد وارداتیں 6 افراد کو دوران ڈکیتی فائر لگے ایک جاں بحق 5 زخمی ۔ جنرل سٹور کا مالک اکرم ڈکیتی مزاحمت پر تین فائر لگنے سے جان بحق ۔ مقبرہ جہانگیر واک کرتے امروز شاہد کو دوران ڈکیتی مزاحمت پر تین فائر لگے حالت تشویشناک ۔ زخمی ہونے والوں میں شاہد ۔ امروز شاہد ۔ عمران ۔ ارشاد اور حمزہ شامل ۔ تھانہ شاہدرہ پولیس کے شیر جوان تھانہ میں چھپ کر ڈیوٹی پوری کرنے لگے ۔۔۔ڈی ایس پی شاہددہ عثمان حیدر اور ایس ایچ او کی نالائقی کی انتہا شہری جانوں اور رقم سے محروم ہونے لگے ۔۔۔۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں