گجرات : تحریک لبیک پاکستان گجرات کی جانب سے یو سی 3 میں رکنیت سازی کیمپ

گجرات ( رپورٹ : سجیل احمد حمزہ ) تحریک لبیک پاکستان ضلع گجرات کی جانب سے یو سی 3 میں رکنیت سازی کیمپ لگایا گیا جس میں اہلیان علاقہ نے کثیر تعداد میں حصہ لیا ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں