حویلی لکھا : اسپیشل برانچ پولیس کی بڑی کاروائی ؛ ملزم گرفتار بایومیٹرک مشین ہمراہ 53 ایکٹو سیمیں مختلف ناموں پر برآمد مقدمہ درج مزید گرفتاری متوقع

حویلی لکھا ( نمائندہ خصوصی ) حویلی لکھا اسپیشل برانچ پولیس کی بڑی کاروائی ، ملزم گرفتار بایومیٹرک مشین ہمراہ 53 ایکٹو سیمیں مختلف ناموں پر برآمد مقدمہ درج مزید گرفتاری متوقع ، تفصیلات کے مطابق موبائل کمپنی کے نمائندے مختلف دیہاتوں میں جا کر کہتے ہیں کہ بے نظیر انکم سپورٹ کے کارڈز بن رہے ہیں بنوا لیں جس سے بھولی بھالی عوام بائیومیٹرک پر انگوٹھا لگا دیتی ہے نوسر باز سم ایکٹو کر کے کریمنل لوگوں کو بلیک میں مہنگے داموں فروخت کر دیتے ہیں واردات کے بعد غریب عوام قانون کے شکنجے میں آ جاتے ہیں احتیاط کریں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں