ساہیوال : ایس ایس پی محمد کاشف اسلم نے بطور ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر ساہیوال چارج سنبھال لیا۔ نئے ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر کو پولیس کے چاک و چوبند دستے نے سلامی دی

ساہیوال ( ڈسٹرکٹ رپورٹر ) ایس ایس پی محمد کاشف اسلم نے بطور ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر ساہیوال چارج سنبھال لیا۔ نئے ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر کو پولیس کے چاک و چوبند دستے نے سلامی دی۔ تفصیلات کے مطابق نئے تعینات ہو نے والے DPOساہیوال ایس ایس پی محمد کاشف اسلم نے بطور DPOچارج سنبھال لیا۔ساہیوال پولیس کے چاک و چوبند دستے نے ان کو سلامی دی۔سلامی لینے کے بعد ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر محمد کاشف اسلم صاحب نے ایس پی انویسٹی گیشن میڈم شاہدہ نورین، ڈی ایس لیگل اسلم حیات جوتہ، ڈی ایس پی انویسٹی گیشن محمد آصف وٹو، اوردفتری سٹاف کے ساتھ ملاقات کی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں