شاہدرہ : شاہدرہ چوک موٹر سائیکل سوار 2 افراد کی اندھا دھند فائرنگ کچہری فیروزوالہ پیشی پر آنے والا شوکت نامی شخص قتل 1 شدید زخمی حملہ آور موقع سے فرار ہونے میں کامیاب

شاہدرہ ( رپورٹ: حامد صدیق انجم ) شاہدرہ چوک موٹر سائیکل سوار 2 افراد کی اندھا دھند فائرنگ کچہری فیروزوالہ پیشی پر آنے والا شوکت نامی شخص قتل 1 شدید زخمی حملہ آور موقع سے فرار ہونے میں کامیاب تفصیلات کے مطابق تھانہ شاھدرہ ٹاون کے علاقے شاھدرہ موڑ پر پیشی پر آنے والا 1 شخص قتل 1 شدید زخمی قتل ھونے والے شخص کی شناخت شوکت بشیر جبکہ بھینی پار فیروزوالہ کا رھائشی تھا قتل ھونے والا شوکت مقدمہ قتل میں ضمانت پر تھا اور آج کچہری فیروزوالہ میں تاریخ پر آیا تھا پیشی کے بعد واپس جاتے ہوئے 2 موٹر سائیکل سوار افراد نے فائرنگ کرکے قتل کردیا دوسرے زخمی ھونے والے شخص نے زخمی ھونے کے باوجود بھاگ کر جان بچائی تھانہ شاہدرہ ٹاون پولیس نے ڈیڈ باڈی قبضہ میں لے کر کاروائی شروع کردی۔۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں