ٹیورن : رونالڈو تاریخ میں سب سے زیادہ 759 گول کرنے والے فٹبالر

ٹیورن ( انٹرنیشنل سپورٹس ڈیسک ) کرسٹیانو رونالڈو فٹبال کی تاریخ میں سب سے زیادہ گول کرنے والے کھلاڑی بن گئے۔کرسٹیانو رونالڈو نے اس فہرست میں 759 گولز کے ساتھ پہلے سے ٹاپ پر موجود جوزف بیکان کو جوائن کیا، رونالڈو نے اپنے کیریئر کا 759 واں گول گذشتہ روز سیری اے میں یووینٹس کی جانب سے سوساؤلو کے خلاف میچ میں کیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں