
ساہیوال ( رپورٹ: محمد افضل جٹ ) جی ٹی رڈ پر 132/9 ایل کے قریب تیز رفتار ہیوی بائیک کی ٹرک سے ٹکر سے انگلینڈ پلٹ موٹر سائیکل سوار جاں بحق ابتدائی اطلاعات کے مطابق انگلینڈ پلٹ عباس رسول نے ریس لگا رکھی تھی۔ اطلاعات کے مطابق دوران ریس تیز رفتاری کے باعث ہیوی بائیک ٹرک سے ٹکرا گئی۔
