خوشاب: ماٸنزورکرزفیملی ویلفيئر ایسوسی ایشن خوشاب کے چیرمین اور صدر ملک عمردرازدھول اور ملک عبدالکریم کی لیبراسسٹنٹ کمشنر خوشاب ھمایوں محسن آھیرسے ملاقات

خوشاب ( رپورٹ: راجہ نورالہی عاطف ) ماٸنزورکرزفیملی ویلفيئر ایسوسی ایشن خوشاب کے چیرمین اور صدر ملک عمردرازدھول اور ملک عبدالکریم کی لیبراسسٹنٹ کمشنر خوشاب ھمایوں محسن آھیرسے ملاقات ماٸنزمزدوروں کے حوالے سے خصوصی بات چیت اور ملاقات میں اس بات پرزور دیاگیاکہ مزدور ھمارا اثاثہ ھیں انکے خلاف کسی قسم کی زیادتی برداشت نہیں کی جاٸیگی انکے حقوق اور تحفظ کو یقینی بنایا جاٸیگا مزید ھمایوں سعیدصاحب نے یقين دلایا کہ ھم مزدوروں کے حق میں کسی سے کوٸ سمجھوتانہیں کریں گے ھم نے اور آپ نے ملکر چلناھے اور مجھے بڑی خوشی ھوٸ ھے کہ خوشاب میں بھی آپ نے مزدوروں کے حق کیلیے آواز بلندکی ھے اور مزید یہ بھی کہاکہ کچھ ایسے مساٸل بھی ھوتے ھیں جو ھمارے علم میں نہیں ھوتے تو آپ نے ھماری رھنماٸ کرنی ھےمزید ھم نے ماٸنزھسپتال کا وزٹ بھی کیا اور وہاں پر موجود مزدوروں کی تیمارداری بھی کہ اور انکے علاج معالجے کے حوالے سے معلومات لیں اور مزید عملہ سے انکے اچھے علاج اور دیکھ بھال کو یقینی بنانے پر زور دیا فنانس سیکرٹری ملک منیب بھی ھمراہ تھے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں