خوشاب: نورپور تھل پریس کلب کے عہدیداروں کی تحصیل پریس کلب شورکوٹ ضلع جھنگ کے نو منتخب عہدیداروں کو مبارکباد

خوشاب ( رپورٹ: راجہ نورالہی عاطف ) نورپورتھل پریس کلب کے سیٹھ ثمر سلطان ،راجہ نورالہی عاطف ،ملک محمدحیات جوئیہ، ایم نوردین ، ملک غلام جیلانی وڈھل ، ملک عزیز الرحمان بوڑانہ و دیگر نے تحصیل پریس کلب شورکوٹ ضلع جھنگ عہدیدران برائے سال 2021 سرپرست اعلی ا. جناب ڈاکٹرچوہدری محمد ادریس سمیت چیئرمین.محمد فاروق سندھو وائس چیئرمین.خالد شہزاد صدر.حاجی ناصر عباس جٹ سینئر نائب صدر.مہر مختار احمد بھنگو۔نائب صدر اول.عبدالواحد مجاہد نائب صدر دوئم عامر عباس کوڑا نائب صدر سوئم ملک افتخار حسین نائب چہارم قاسم گل جنرل سیکرٹری.چوہدری ارشاد حسین ایڈیشنل جنرل سیکرٹری.ڈاکٹر اصضر قادری جوائنٹ سیکرٹری اول.ملک تیمو اعوان جوائنٹ سیکرٹری دوئم.ملک محمد ناصر جوائنٹ سیکرٹری سوئم.لالہ شہباز احمد جوائنٹ سیکرٹری چہارم.محمد ارسلان قادری. سیکرٹری اطلاعات.شاہد عزیز چشتی سیکرٹری فنانس.خالد سعید بھٹہ اور میڈیا کوارڈینیٹر.عنصر عباس مغل دلی مبارکباد دیتے ہوءے ان کے لیے نیک تمناوں کااظہار کیا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں