خوشاب : کرونا ایس او پیز کی خلاف ورزی اور مہنگے داموں اشیائے خوردو نوش کی فروخت کرنے والے دکانداروں کے خلاف اسسٹنٹ کمشنر نورپورتھل ڈاکٹر مبارک علی رضا راجپوت کریک ڈاون جاری

خوشاب (رپورٹ : راجہ نورالہی عاطف ) کرونا ایس او پیز کی خلاف ورزی اور مہنگے داموں اشیائے خوردو نوش کی فروخت کرنے والے دکانداروں کے خلاف اسسٹنٹ کمشنر نورپورتھل ڈاکٹر مبارک علی رضا راجپوت کریک ڈاون جاری ، کلمہ چوک رنگ پور بگھور لاری اڈا اور جھر کل اڈا نورپور میں دوران چیکنگ دو ہوٹل اور چار دکانوں کو خلاف ورزی پر سیل کرتے ہوئے پانچ ہزار روپے جرمانہ عائد کیا گیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں