ہٹیاں بالا : شاہراہ سرینگرہٹیاں بالا جیگل کے مقام پر لینڈ سلائیڈنگ کے باعث بند ؛ٹریفک معطل ؛ گاڑیوں کی لمبی قطاریں

ہٹیاں بالا ( نمائندہ خصوصی ) شاہراہ سرینگرہٹیاں بالا جیگل کے مقام پر لینڈ سلائیڈنگ کے باعث بندٹریفک معطل ہوگئی,گاڑیوں کی قطاریں,  چکوٹھی, چناری, لمنیاں, ریشیاں جانے والے مسافر لانگہ تا نیلی روٹ استعمال کر رہے ہیں  انتظامیہ اور دیگر ذمہ داران روڈ کھلوانے کے بجائے غائب عوام کو شدید پریشانی کا سامنا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں