‏ڈیرہ اسماعیل خان : خفیہ اداروں کی اطلاع پر افغان باشندوں کو جعلی نادرا شناختی کارڈ، جعلی ڈومیسائلز اور پاکستان کا جعلی پاسپورٹ بنا کر دینے والا کئی افراد پر مشتمل گروہ گرفتار

ڈیرہ اسماعیل خان ( نمائندہ خصوصی ) خفیہ اداروں کی اطلاع پر افغان باشندوں کو جعلی نادرا شناختی کارڈ، جعلی ڈومیسائلز اور پاکستان کا جعلی پاسپورٹ بنا کر دینے والا کئی افراد پر مشتمل گروہ گرفتار کر لیا گیا ہے. اس گروہ کے قبضے سے کئی جعلی ڈومیسائل، جعلی نادرا شناختی کارڈ، ، تیار جعلی پاسپورٹ، جعلی اسناد، سٹامپ پیپرز ، کئی ڈرائیونگ لائسنس، جعلی اتھارٹی لیٹرز ، اور کئی سرکاری افسران کے نام سے بنی جعلی مہریں اوردستخط برآمد کر لیے گئے ہیں.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں