گجرات :شدید دھند کے باعث تیز رفتار کار اور موٹر سائیکل میں ٹکر ؛ موٹرسائیکل سوار دودھ فروش جاں بحق

گجرات (رپورٹ : سید عمران علی ) دھند کے باعث تیز رفتار کار اور موٹر سایہکل میں ٹکر ؛ موٹرسایہکل سوار دودھ فروش جاں بحق ۔ تفصیلات کے مطابق ڈلبنگش کے قریب شدید دھند کے باعث تیز رفتار کار کی ٹکر سے عامر نامی دودھ فروش جاں بحق عامر متوالے کا رہایشی تھا اور دودھ فروخت کرنے کیلئے لالہ موسیٰ جررہا تھا کہ حادثے کا شکار ہوگیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں