لاہور : ایس پی سٹی فراز احمد کی سربراہی میں لوہاری گیٹ پولیس ان ایکشن ۔ لوہاری گیٹ پولیس کا نیو ائیر نائٹ کے موقعہ پر جرائم پیشہ عناصر کے خلاف بھرپور کریک ڈاؤن۔ ناجائز اسلحہ ، شراب نوشی ، آتشبازی ، ساؤنڈ ایکٹ کی خلاف ورزی اور ہلڑ بازی پر 22 ملزمان گرفتار

لاہور ( نمائندہ خصوصی ) ایس پی سٹی فراز احمد کی سربراہی میں لوہاری گیٹ پولیس ان ایکش ۔ لوہاری گیٹ پولیس کا نیو ائیر نائٹ کے موقعہ پر جرائم پیشہ عناصر کے خلاف بھرپور کریک ڈاؤن۔ ناجائز اسلحہ ، شراب نوشی ، آتشبازی ، ساؤنڈ ایکٹ کی خلاف ورزی اور ہلڑ بازی پر 22 ملزمان گرفتار۔ نیو ائیر نائٹ پر قانون ہاتھ میں لینے والوں کےخلاف فوری کارروائیاں کی گیئں۔ ایس پی سٹی فراز احمد ۔ ملزمان کے خلاف مقدمات درج ، تفتیش انویسٹی گیشن ونگ کے حوالے۔ ڈی ایس پی اشتیاق حسین خان ۔ ملزمان سے 2 پسٹل، شراب کی بوتلیں ، بھاری مقدار میں آتشبازی اور ساؤنڈ سسٹم برآمد۔ ڈی ایس پی اشتیاق حسین خان ۔ ہوائی فائرنگ، ون ویلنگ، شراب نوشی اور آتش بازی کو روکنے کیلئے سخت اقدامات کئے گئے۔ ایس پی سٹی فراز احمد ۔ ڈی آئی جی آپریشنز اشفاق خان کا ایس ایچ او لوہاری گیٹ عمران انوار اور انکی ٹیم کو شاباش۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں