خوشاب : تحصیل نورپورتھل کے نواحی قصبہ پیلووینس کی ایک اور ہونہار طالبہ آمنہ سرفراز نے پی ایم ایس کا امتحان پاس کرلیا

خوشاب (رپورٹ : راجہ نورالہی عاطف ) تحصیل نورپورتھل کے نواحی قصبہ پیلووینس کی ایک اور ہونہار طالبہ آمنہ سرفراز نے پی ایم ایس کا امتحان پاس کرلیا ہے۔ آمنہ سرفراز پیلوینس کی ہردلعزیز سماجی شخصیت حاجی سرفراز جسرہ کی صاحبزادی ہیں۔ علاقہ کے عامی سماجی اورتعلیمی حلقوں نے تھل کی اس قابل فخر بیٹی کو اس شاندار کامیابی پر دلی مبارکباد دیتے ہوءے اس کے لیے نیک تمناؤں کااظیار کیا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں