وزیرستان : سندھ کا سپوت میجر زاہد وزیرستان میں دہشتگردوں سے مقابلے کے دوران شہید

میجر زاہد شہید

‏افسوس ناک خبر
‏اِنّا لِلّہِ و اِنّا اِلیہِ راجِیعُون
کراچی ( ڈیلی ‏جستجو رپورٹ ) سندھ سے تعلق رکھنے والا میجر زاہد محمد حسنی وزیرستان میں دہشت گردوں کے ساتھ مقابلہ کرتے ہوے شہید ہوگیا. زاہد اپنے والدین کا اکلوتا بیٹا تها

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں